News Sports

Australia Beats Afghanistan By 7 Wickets

World Cup 2019

ورلڈکپ2019: آسٹریلیا نے افغانستان کو 7وکٹوں سے شکست دے دی

World Cup 2019

امید جہاں : ورلڈکپ2019 زوروشور سے جاری ہے۔ آسٹریلیا نے افغانستان کو 7وکٹوں سے شکست دے دی۔

تفصیلات کے مطابق آسٹریلیا نے 207رنز کا ہدف 34ویں اوور میں حاصل کیا۔ ڈٰیورڈوارنر 89اور ایرون فنچ 66رنز بنا کر نمایاں رہے۔ سٹیون سمتھ 18 اور عثمان خواجہ نے 15رنز بنائے۔

مجیب الحمان، گلبدین نبی اور راشد خان نے ایک ایک وکٹ حاصل کی۔ نجیب اللہ نے 51 اور احمد شاہ نے 43 رنز کی اننگز کھیلی۔ گلبدین نبی 31، راشد خان 27، حشمت اللہ نے 18رنز بنائے۔ اوپنر محمد شہزاد اور حضرت اللہ صفر پر آؤٹ ہوئے۔

آسٹریلیا کے پاٹرک جیمز اور ایڈم زمپ نے 3،3 کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا۔ مارکس پیٹرنے2اورمچل اسٹارک نےایک وکٹ حاصل کی۔

Related posts

Jose Antonio Reyes Dies In Accident

faakhir

مقبوضہ جموں و کشمیر میں تمام تعلیمی ادارے بند رہیں گے۔

Saima Khan

Permission to buy and sell foreign currency to all commercial banks

faakhir