Jose Antonio Reyes Dies In Accident

بین الاقوامی فٹبالر ‘جوز انٹونی ریز’ کار حادثے میں ہلاک ہو گئے

Jose Antonio Reyes Dies In Accident

امید جہاں: آرسنل کے سابق وننگر اور اسپین کے معروف فٹبالر جوز انٹونی ریز کار حادثے میں ہلاک ہو گئے ہیں۔

حادثے میں ان نے 23 سالہ کزن بھی ہلاک ہوگئے تاہم ان کے ایک ساتھی حادثے میں شدید زخمی ہوئے۔ انٹونی ریز نے 21 انٹرنیشنل مقابلوں میں اسپین کی نمائندگی کی۔ 35 سالہ انٹونی ریز کی وفات پر چمپئنز لیگ کے فائنل سے قبل ایک منٹ کی خاموشی اختیار کی گئی۔

You may also like...

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *