Kanika Kapoor Is Also A Victim of Coronavirus

0
287 views

Kanika Kapoor Is Also A Victim of Coronavirus

بے بی ڈال میں سونے دی کو بھی کورونا پازیٹو

لکھنو(ساوتھ ایشین وائر)’بے بی ڈال میں سونے دی’اور’چٹیاں کلائیاں’جیسے سپر ہٹ گانے گانے والی کنیکا کپور کورونا وائرس کے ٹیسٹ میں پازیٹو پائی گئی ہیں۔ کنیکا ہندستان کی پہلی سلیبرٹی ہیں جواس وائرس کی زد میں آئی ہیں۔ کنیکا جمعے کو ہی لندن سے لکھنو واپس لوٹی تھیں اور انہوں نے یہ بات چھپائی تھی۔ انہیں آئیسولیشن میں بھیج دیا گیا ہے۔ بھارت میں آندھراپردیش میں3، دہلی میں 12، ہریانہ میں 17، کرناٹک میں 15، کیرالہ میں 28، مہاراشٹر میں52، پنجاب میں 2، راجستھان میں 9، تملناڈو میں 3، تلنگانہ میں 16، جموں کشمیر میں 4، لداخ میں 10، اترپردیش میں 23، اتراکھنڈ میں 3، اوڈیشہ میں 2، گجرات میں 5، مغربی بنگال میں 2، چنڈی گڑھ میں 1، پوڈوچیری میں 1 اور چھتیس گڑھ میں ایک مریض سامنے آئے ہیں۔

Kanika Kapoor Is Also A Victim of Coronavirus.

Singer Kanika Kapoor has been found positive in the Coronavirus test. Kanika is the first Indian celebrity diagnosed with the virus. Kanika had returned to Lucknow from London on Friday and had hidden the matter. They have been sent to isolation

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here