Home Entertainment Mediha Imam’s Instagram Video Goes Viral

Mediha Imam’s Instagram Video Goes Viral

80
0
SHARE

شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ مدیحہ امام کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔فوٹو اور ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اداکارہ مدیحہ امام نے ویڈیو شیئر کی جس میں انہیں خوبصورت لباس میں خوشگوار موڈ میں دیکھا جاسکتا ہے ۔

اداکارہ نے چند گھنٹوں قبل یہ تصاویر شیئر کیں جسے ہزاروں کی تعداد میں مداح دیکھ چکے ہیں اور اس پر تعریفی کمںٹس بھی کررہے ہیں۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق موجی بسر اور مدیحہ امام کی شادی کی تقریب بھی دبئی میں منعقد کی گئی تھی،انسٹاگرام پر موجی بسر کا اکاؤنٹ پرائیوٹ ہے۔

انہوں نے بطور لکھاری اور پروڈکشن منیجر بھی کام کیا جبکہ انپیں گلوکاری پسند ہے۔

موجی بسر نے اپنے بالی وڈ کیریئر کا آغاز گریجویشن کے دوران بالی وڈ کی ایک پروڈکشن کمپنی سے کیا تھا جس کے بعد ان کے کام کو خاصی پذیرائی ملی اور وہ بطور میڈیا شخصیت مقبول ہوگئے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here