Browsing Tag

Mudakhlat

Mudakhlat Nazam By Aqsa Anum Sheikh

مداخلت اُس نے مجھے خواب میں آواز دی ساعتوں نے محسوس کرکے اُس اجنبی آواز کو پہچانا یقین اور گماں کے دوراہے پہ  صدیوں سے منتظر کھڑے جذبات نے جنبش کی حواسوں نے مداخلت کرکے سب ختم کردیا اقصیٰ انعم شیخ