Kareena Kapoor is spending Holi abroad this year

Kareena Kapoor is spending Holi abroad this year

کرینہ فیملی کے ہمراہ کس ملک میں چھٹیاں گزار رہی ہیں؟ تصاویر شیئر کردیں بھارتی اداکارہ کرینہ کپور نے اپنے شوہر سیف علی خان اور دونوں بیٹوں تیمور اور جہانگیر علی خان کے ہمراہ افریقی ملک تنزانیہ میں چھٹیاں گزارنے کی نئی تصاویر جاری کی ہیں، جبکہ انہوں نے ہولی کے موقع پر اپنے چاہنے … Read more

The Beggar made a unique demand to Hina Khan

The Beggar made a unique demand to Hina Khan

بھارتی فلم انڈسٹری کی معروف اداکارہ حنا خان سے بھکاری نے انوکھا مطالبہ کردیا، جس پر اداکارہ چونک گئیں۔ بھارتی میڈیا کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ معروف اداکارہ حنا خان نے انسٹاگرام پر اپنے ساتھ پیش آنے والا انوکھا واقعہ شیئر کیا۔ انسٹاگرام پر اپنے ساتھ پیش آنے والا واقعہ شیئر کرتے ہوئے … Read more

شاہد اور کریتی کی فلم سے چند مناظر ہٹانے کا حکم

Shahid kapoor and kriti sanon Movies Scenes cutting issue

 نامور اسٹارز شاہد کپور اور کریتی سینن کی فلم ’تیری باتوں میں ایسا الجھا جیا‘ سے چند مناظر ہٹانے کا حکم جاری کر دیا گیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق شاہد کپور اور کریتی سینن کی فلم آج سے ٹھیک دو دن بعد 9 فروری کو نمائش کیلیے سینما گھروں میں پش کی جائے گی جس … Read more

اداکارہ و ماڈل پونم پانڈے کا اہم بیان سامنے آگیا۔

Ponam Panday Death

کینسر کے مرض سے آگاہی کیلیے اپنی موت کا ڈرامہ رچانے والی بھارتی اداکارہ و ماڈل پونم پانڈے کا اہم بیان سامنے آگیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق پونم پانڈے نے انسٹاگرام پر تازہ ویڈیو اپلوڈ کی جس میں وہ کہہ رہی ہیں کہ موت کی جھوٹی خبر دینے میں میری پی آر ٹیم ملوث نہیں … Read more

Mediha Imam’s Instagram Video Goes Viral

Mediha Imam

شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ مدیحہ امام کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔فوٹو اور ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اداکارہ مدیحہ امام نے ویڈیو شیئر کی جس میں انہیں خوبصورت لباس میں خوشگوار موڈ میں دیکھا جاسکتا ہے ۔ اداکارہ نے چند گھنٹوں قبل یہ تصاویر شیئر کیں جسے ہزاروں کی تعداد میں مداح … Read more

امریکی گلوکارہ سیلینا گومز کی انسٹاگرام پر واپسی

Urdu Magazine

معروف ترین گلوکارہ سلینا گومز کی جانب سے انسٹاگرام پر اپنی باضابطہ واپسی کا اعلان کیاگیا ہے۔حال ہی میں انہوں نے چند نہایت خوبصورت سیلفیوں کے ساتھ انسٹاگرام پر واپسی کی ہے۔ گلوکارہ نے مداحوں سے سوال کیا ٗ صبرکریں ٗ کیا آپ بتاسکتے ہیں کہ میں انسٹاگرام پر واپس آگئی ہوں ؟ جس کے … Read more

Tunisha Sharma film and drama actress committed suicide on the set

Tunisha Sharma

بھارتی اداکارہ تونیشا شرما نے خودکشی کرلی بالی ووڈ فلموں میں مختصر مگر پراثر کردار نبھانے والی اداکارہ تونیشا شرما نے ایک ڈرامے کے سیٹ پر خودکشی کرلی۔ بھارتی ریاست مہاراشٹرا کی پولیس نے تونیشا شرما کی موت کی تصدیق کی اور بتایا کہ انہوں نے بھارتی ڈرامے کے سیٹ پر خودکشی کی۔ انہوں نے … Read more

ریئلٹی شو کے دوران اکشے کمار رو پڑے، ویڈیو وائرل

akshay kumar tears up during reality show

ریئلٹی شو کے دوران اکشے کمار رو پڑے، ویڈیو وائرل وائرل ویڈیو میں بالی ووڈ اسٹار اکشے کمار کو لائیو شو کے دوران اپنی بہن کی جانب سے جذباتی پیغام موصول ہونے کے بعد روتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔ ایک سنگنگ ریئلٹی شو میں اپنی آنے والی فلم ‘رکشا بندھن’ کے پروموشنل آؤٹنگ کے دوران ، ہندوستانی … Read more