امریکی گلوکارہ سیلینا گومز کی انسٹاگرام پر واپسی

Urdu Magazine

معروف ترین گلوکارہ سلینا گومز کی جانب سے انسٹاگرام پر اپنی باضابطہ واپسی کا اعلان کیاگیا ہے۔حال ہی میں انہوں نے چند نہایت خوبصورت سیلفیوں کے ساتھ انسٹاگرام پر واپسی کی ہے۔ گلوکارہ نے مداحوں سے سوال کیا ٗ صبرکریں ٗ کیا آپ بتاسکتے ہیں کہ میں انسٹاگرام پر واپس آگئی ہوں ؟ جس کے کچھ ہی دیر بعد اس پوسٹ نے 50 لاکھ سے زیادہ لائیکس اور 30 ہزار سے زائد کمنٹس حاصل کرلیے ۔

معروف امریکی گلوکارہ پچھلے ایک سال سے انسٹاگرام سے غائب  رہی ہیں تاہم اس سال وہ دوبارہ انسٹاگرام پر دکھائی دی گئی ہیں۔

 

America’s most famous singer Selena Gomez has announced her official return on Instagram. Recently she made a comeback on Instagram with some very cute selfies. In the caption, the singer asked fans to be patient, can you tell I’m back on Instagram? Shortly after being shared, the post garnered over 5 million likes and over 30,000 comments.

Leave a Comment